مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

48 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
روبالہ جمع: yi:19טן אפריל; cosmetic changes
{{پانچ دن|یدن=19|یماہ=4}}
== واقعات ==
* [[1539ء]] - [[معاہدۂ فرانکفرٹ]] پر دستخط
* [[1587ء]] - [[برطانوی]] [[سر فرانسس ڈریک]] نے [[ہسپانوی]] بہری بیڑا [[کڈز]] کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
* [[1770ء]] - [[جیمز کک]] نے [[آسٹریلیا]] کو دریافت کیا۔
* [[1810ء]] - [[وینیزویلا]] آزاد ہو گیا۔
* [[1839ء]] - [[معاہدہ لندن]] کے تحت [[بیلجیم]] ایک الگ سلطنت بن گیا
* [[1904ء]] - [[کینیڈا]] کے شہر [[ٹورانٹو]] کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
* [[1909ء]] - [[ژاں دی آرک]] کو [[سینٹ]] قرار دے دیا گیا۔
* [[1946ء]] - [[لیگ آف نیشنز]] نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت [[اقوام متحدہ]] کے حوالے کر دیے
* [[1961ء]] - [[امریکہ]] [[کیوبا]] پر [[بے آف پگز]] حملے میں ناکام ہو گیا
* [[1971ء]] - [[سیئیرا لیؤن]] جمہوریت بن گیا
* [[1999ء]] - [[ڈوئچ|ڈوئچ (جرمن)]] پارلیمان [[برلن]] منتقل ہو گئی
 
== ولادت ==
* [[1320ء]] - [[پیٹر اول]]، [[پرتگال]] کے بادشاہ
* [[1933ء]] - [[ڈکی برڈ]]، [[کرکٹ]] امپائر
== وفات ==
* [[1054ء]] - [[پوپ لیو نہم]]
* [[1390ء]] - [[رابرٹ دوئم]]، [[اسکاٹ لینڈ]] کا بادشاہ
* [[1824ء]] - [[لارڈ بائرن]]، [[برطانوی]] ادیب
* [[1881ء]] - [[بنجمن ڈزرائلی]]، [[برطانوی]] وزیر اعظم
* [[1967ء]] - [[کانریڈ ایڈینوئر]]، مغربی جرمن چانسلر
* [[1970ء]] - [[امتیاز علی تاج]]، پاکستانی مصنف
* [[1974ء]] - [[محمد ایوب خان]]، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
 
== تعطیلات و تہوار ==
* [[وینیزویلا]] میں یوم آزادی
* [[سیئیرا لیئون]] میں یون جمہوریت
* [[یوروگوۓ]] میں "[[33 کا اترنا]]"
 
{{جولیئن مہینے}}
[[vls:19 april]]
[[war:Abril 19]]
[[yi:19טן אפריל]]
[[yo:19 April]]
[[zh-yue:4月19號]]
56,221

ترامیم