"آتش فشاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
[[فائل:MtCleveland ISS013-E-24184.jpg|تصغیر| [[الاسکا]] کے کلیولینڈ کا آتش فشاں، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لی گئی تصویر - مئی 2006۔]]
[[فائل:Pinatubo ash plume 910612.jpg|تصغیر|فلپائن کے ماؤنٹ پیناٹوبو کے آتش فشاں پھتنے سے راکھ کا اڑنا- تصویر 1991]]
'''آتش فشاں ''' <small>([[فارسی]] سے ''آتش'' یعنی آگ اور ''فشان'' یعنی اگلنے والا یا برسانے والا.والا۔ [[عربی زبان|عربی]]: '''برکان'''. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Volcano''')</small> سے مراد ایسا مخروطی [[پہاڑ]] جس کا دہانہ قیف نما ہو جس میں سے گرم مادہ نکلتا ہو۔ دہانے سے راستہ بطن ارض میں گہرائی تک جاتا ہو۔ جس کے ذریعے گیس، لاوا اور بھاپ سطح ارض پر برآمد ہوتی ہے۔ آتش فشاں کا پہاڑ ہونا ضروری نہیں۔
 
دراصل وہ نشیب جس سے مادہ نکلتا ہو وہ آتش فشاں کہلاتا ہے اور برآمد شدہ مادے سے مخروطی پہاڑ متشکل ہوتا ہے۔