"بنو خزاعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
سطر 1:
[[قحطانی]] عربوں کا ایک مشہور قبیلہ جو قدیم زمانے میں یمن میں آباد تھا۔ نبی کریم {{درود}} کی ولادت سے بہت پہلے ان لوگوں نے جنوبی [[حجاز]] اور [[مکہ]] پرقبضہ کر لیا اور [[بنی جرہم]] کو حجاز سے بے دخل کر دیا جو پرانے وقتوں سے یہاں کے بااختیار آزاد باشندے تھے۔ حضور کے جد اعلیٰ قُصی نے [[بنو خزاعہ]] کو مکے سے نکال کر اپنا اقتدار قائم کر لیا۔ مکے سے نکل کر یہ قبیلہ جدہ کے قریب آباد ہوگیا۔ ظہور اسلام کے بعد ، [[صلح حدیبیہ]] کی رو سے ، یہ لوگ مسلمانوں کے حلیف بن گئے۔ 8 ہجری میں [[بنو بکر]] اور قریش نے ان پر حملہ کر دیا تو ان کاایک وفد مدینہ منورہ دربار رسالت میں حاضر ہو کر طالب امداد ہوا۔ معاہدے کی بنا پر نبی کریم ان کی مدد کے پابند تھے۔ اس لیے آپ نے دس ہزار صحابہ کے ساتھ مل کر مکہ پر چڑھائی کی، جس کے نتیجے میں مکہ فتح ہوگیا۔ اس طرح یہ قبیلہ [[فتح مکہ]] کا سبب بنا۔
[[Category:تاریخ اسلام]]
 
[[ar:خزاعة]]
[[en:Banu_Khuza'a]]
[[fr:Banu Khuza'a]]