"چکوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 52:
}}
 
چکوال، صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کا ایک شہر اور [[ضلع چکوال]] کا صدر مقام ہے۔ جولائی [[1985ء]] کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ [[1940ء]] کے ضلع [[جہلم]] کے گزٹ کے مطابق چکوال کا نام مائر منہاس راجپوت قبیلے کےسردارکے سردار چوہدری چکو خان کے نام پر رکھا گیا۔
 
== وجہ شہرت ==
چکوال اچھی نسل کے بیل اور گھوڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستانی فوج میں کافی تعداد میں فوجی چکوال سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرا ہندوستانی صوبیدار [[خداداد خان]] جسے [[وکٹوریہ کراس]] ملا، [[محمد اکبر خان]] جو پہلے ہندوستانی تھے جو برطانوی فوج میں جنرل بنے اور عظیم جنرل [[افتخار خان]] کا تعلق بھی چکوال سے تھا آزادی کے بعد چکوال سے بہت سی مشہور شخصیات جیسا کہ [[جنرل عبدالمجید ملک]]، [[جنرل عبدالقیوم]]شامل ہیں۔[[اعوان]] نسل کے لوگ بہت بڑی تعداد میں آباد ہیں.ہیں۔ خصوصاً [[علاقہ ونہار]] میں زیاده تر آبادی اعوان نسل پر مشتمل ہے۔
 
== زبانیں ==
سطر 72:
چکوال کے حدود اربعہ پر نگاہ ڈالی جائے تو کچھ یوں ہے شمال میں ضلع [[اٹک]]، جنوب میں ضلع [[خوشاب]]، مشرق میں [[جہلم]] اور [[راولپنڈی]] جبکہ مغرب میں ضلع [[میانوالی]] واقعہ ہے۔ جغرافیائی طور پر ضلع چکوال سطح مرتفع [[کوہستان نمک]](پوٹھوار) کا حصہ ہے یہ [[دل جبہ|دلجبہ]] اور نیلی پہاڑ سے لے کر سیکسر کی پہاڑیوں تک پھیلا ہوا ہے اس پہاڑی خطے کی سطح سمندر سے بلندی دو ہزار سے اڑھائی ہزار فٹ تک ہے<ref> پاکستان کے آثارِ قدیمہ</ref>
چکوال کے مناظر میں سے [[تھر چک]] محل کے قریب ایک آبی درہ ہے۔ اس شہر کے گرد علاقوں میں مصنوعی اور قدرتی جھیلیں ہیں۔<ref name="AdamsonShaw1981">{{cite book|last1=Adamson|first1=Hilary|last2=Shaw|first2=Isobel|title=A traveller's guide to Pakistan|url=http://books.google.com/books?id=uhkMAAAAIAAJ|accessdate=17 July 2011|year=1981|publisher=Asian Study Group}}</ref>
اس پہاڑ کی چوٹی پر مشہور مزار [[چہل ابدال]] ہے”{{Citation needed|date=April 2009}} جبکہ چوٹی سطح سمندر سے {{Convert|3500|ft|m}} بلند ہے۔ [[کلرکہار|کلر کہار]] اس علاقہ میں ایک اور مشہور سیاحتی مقام ہے جو سطح سمندر سے {{Convert|2500|ft|m}} بلند ہے۔ اس کے قریب [[کٹاس]] کا مشہور قلعہ ہے۔ چکوال سوہاوہ روڈ کے ذریعے جہلم،جہلم اور لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اور اور دار الخلافہ [[اسلام آباد]] سے براستہ اسلام آباد-لاہور [[موٹروے ايم-ٹو|موٹروے]] منسلک ہے۔<ref>https://www.google.com/maps/dir/Islamabad,+Pakistan/Chakwal,+Pakistan/Jhelum,+Punjab,+Pakistan/@33.296386,73.1070465,9z/data=!4m20!4m19!1m5!1m1!1s0x38dfbfd07891722f:0x6059515c3bdb02b6!2m2!1d73.0931461!2d33.7293882!1m5!1m1!1s0x39205d0b0f9d67b3:0xfb3c76a4496ca679!2m2!1d72.8550863!2d32.9310991!1m5!1m1!1s0x391f90e6e5066453:0xef87b72a42ae072d!2m2!1d73.7276293!2d32.9405479!3e0</ref>
 
چکوال نیم آب پاش علاقہ ہے جس میں زراعت کے لیے نہری نظام ناموجود جبکہ آبی وسائل نسبتاً کم ہیں۔ 70٪ سے زیادہ آبادی زراعت سے وابستہ ہے جس میں سے زیادہ تر زراعت بارانی ہے۔ زیادہ تر دیہات میں آب پاشی کا کوئی نظام نہیں ہے۔{{Citation needed|date=June 2011}}