"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[نویاتی طبیعیات]] (nuclear physics) میں جادوئی نمبر (magic number) سے مراد ایسا ایٹمی [[مرکزہ]] (nucleus) ہوتا ہے جس میں نیوکلیون (یعنی [[نیوٹرون]] یا [[پروٹون]]) کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ مرکزے کے اندر کے شیل (shell) پوری طرح بھر جاتے ہیں اور ایسا مرکزہ زیادہ [[بائنڈنگ انرجی]] ہونے کی وجہ سے نسبتاً زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔
* پروٹون کے لیے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82 اور 114 ہیں جبکہ
* نیوٹرون کے لیے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82, 126 اور 184 ہیں۔ یہ سارے نمبر جفت (even) ہیں ۔اور ان میں کوئی بھی طاق (odd) نمبر نہیں ہے-
یہ سارے نمبر جفت (even) ہیں اور ان میں کوئی بھی طاق (odd) نمبر نہیں ہے-
[[Image:Shells.png|thumb|left|Low-lying energy levels in a single-particle shell model with an oscillator potential (with a small negative ''l<sup>2</sup>'' term) without spin-orbit (left) and with spin-orbit (right) interaction. The number to the right of a level indicates its degeneracy, (''2j+1''). The boxed integers indicate the magic numbers.]]
ایسے ایٹمی مرکزے جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں کی تعداد ان نمبروں میں سے کوئی ہو وہ اور بھی زیادہ پائیدار ہوتے ہیں اور ڈبل میجک نمبر والے کہلاتے ہیں۔
سطر 20 ⟵ 19:
ہلکے ایٹموں میں [[کیلشیئم]]48 ایسا ایٹم ہے جس میں نیوٹرون کی بڑی بہتات ہوتی ہے۔<br />
[[نکل]]48 ایسا ایٹم ہے جس میں پروٹون کی بڑی بہتات ہوتی ہے۔ عام طور پر (بہت ہلکے ایٹموں کے علاوہ) ہر ایٹم میں نیوٹرون کی تعداد پروٹون سے زیادہ ہوتی ہے۔<br />
[[قلعی]] یعنی Tin کے ایٹمی مرکزے میں 50 پروٹون ہوتے ہیں اور ٹِن کے دس پائیدار ہمجاءہم جا (isotopes) پائے جاتے ہیں۔ [[اینٹیمنی]] میں 51 پروٹون ہوتے ہیں اور اینٹیمنی کے صرف دو ہمجاءہم جا پائیدار ہوتے ہیں۔
{| class="wikitable"
|-
! نیوٹرون کی تعداد !! پروٹون کی تعداد !! پائیدار آئسوٹوپ کی تعداد
|-
| جفت (even) || جفت (even) || 168
سطر 37 ⟵ 36:
 
وہ چار پائیدار ایٹم جن میں نیوٹرون اور پروٹون دونوں ہی طاق تعداد میں ہوتے ہیں یہ ہیں۔
* [[ڈیوٹیریئم]] جس میں ایک پروٹون اور ایک نیوٹرون ہوتا ہے۔* [[لیتھیئم]]<sup>6</sup> جس میں تین پروٹون اور تین نیوٹرون ہوتے ہیں۔
*[[لیتھیئم]]<sup>6</sup> جس میں تین پروٹون اور تین نیوٹرون ہوتے ہیں۔
* [[بورون]]<sup>10</sup> جس میں پانچ پروٹون اور پانچ نیوٹرون ہوتے ہیں۔
* [[نائٹروجن]]<sup>14</sup> جس میں سات پروٹون اور سات نیوٹرون ہوتے ہیں۔<ref>[http://chemwiki.ucdavis.edu/Physical_Chemistry/Nuclear_Chemistry/Nuclear_Stability_and_Magic_Numbers Nuclear Stability and Magic Numbers]</ref>
 
ڈبل میجک نمبروں سے ملنے والی پائیداری کی وجہ سے [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کائنات میں اتنی فراواں ہےجبکہہے جبکہ [[ہیلیئم]]<sup>3</sup> یا [[لیتھیئم]] بہت نایاب ہے۔ اسی طرح بھاری ایٹموں میں [[سیسہ]]<sup>208</sup> بھاری ترین پائیدار مرکزہ رکھتا ہے۔
==مزید دیکھیے==* [[پائیداری عناصر]]* [[نیوٹرون]]* [[فاصل کمیت|کریٹیکل ماس]]* [[تابکاری کی اقسام|تابکاری]]* [[مختاری انشقاق|spontaneous fission]]* [[Binding energy]]* [[ربطی توانائی|Bond energy]]* [[fusor|فیوزر]]* [[نیوٹرونی مقطع]] neutron cross section* [[یورینیئم]]* [[Giant resonance]]
==مزید دیکھیے==
*[[پائیداری عناصر]]
*[[نیوٹرون]]
*[[فاصل کمیت|کریٹیکل ماس]]
*[[تابکاری کی اقسام|تابکاری]]
*[[مختاری انشقاق|spontaneous fission]]
*[[Binding energy]]
*[[ربطی توانائی|Bond energy]]
*[[fusor|فیوزر]]
*[[نیوٹرونی مقطع]] neutron cross section
*[[یورینیئم]]
*[[Giant resonance]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}