"کؤنوتوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(حذف کا سانچہ ہٹایا کیونکہ طاہر بھائی نے مضمون بہتر بنا دیا ہے۔)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
یہ جدید اور منفرد آلہ ایک مچھلیاں پکڑنے والے جال بنانے والی کمپنی کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق راکٹوں کے خالی خول، مردہ سیٹیلائٹ، شیشے کے ٹکڑے اور پینٹ کے ذرات خلا میں تیر رہے ہیں، خلا میں موجود یہ کوڑا تقریباً ایک کروڑ ٹن وزنی ہے اور خلائی دور کے آغاز سے اب سے پھیل رہا ہے۔
سیٹلائٹ شکن تجربات سے پیدا ہونے والے کچرے نے صورتحالصورت حال کو مزید خراب کر دیا ہے۔
ان میں سے بہت سی اشیا 28000 کلومیٹر فی گھنٹہ کے حساب سے حرکت کر رہی ہیں اور زمین کے گرد گھومنے والی بہت ساری سیٹیلائٹس کا ان میں سے کسی چیز کے ساتھ ٹکرانے کا خطرہ ہے جو ہمارے انٹرنیٹ اور موبائل کے مواصلاتی نظام کے لیے اہم ہیں۔
خلا میں موجود یہ کوڑا تقریباً ایک کروڑ ٹن وزنی ہے