"دھوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

194 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
حوالہ جات/روابط کی درستی
م (حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج)
م (حوالہ جات/روابط کی درستی)
سورج کی روشنی انسانی جسم میں وٹامن ڈی بنانے میں اہم ہے لیکن اس کا [[مدافعتی نظام]] پر بھی زبردست اثر ہوتا ہے۔ یوں دھوپ بیماریوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
سورج کی روشنی کے طیف میں سے نیلی روشنی جلد کی گہرائی تک جاتی ہے اور [[ت خلیہ]] (T cells) کو حرکت دیتی ہے۔دھوپ کھانے سے ت خلیہ مزید توانا اور طاقتور ہوکر امراض سے لڑنے کے قابل ہوتے ہیں۔
<ref>[http://www.express.pk/story/688969/ دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کیلیے بھی مؤثر ہے، تحقیق - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
<ref>http://www.express.pk/story/688969/</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[زمینی کرۂ ہوا]]