"نووایا زیملیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
روبالہ جمع: ka:ახალი მიწა; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: fy:Nova Sembla)
م (روبالہ جمع: ka:ახალი მიწა; cosmetic changes)
[[سرد جنگ]] کے دوران نووایا زیملیا ایک حساس عسکری علاقہ تھا جہاں جزیرے کے جنوبی علاقے میں [[سوویت فضائیہ]] نے ایک ہوائی اڈہ قائم کر رکھا تھا۔ اس عرصے کے دوران یہاں [[سوویت اتحاد]] مختلف [[جوہری تجربہ|جوہری تجربے]] بھی کرتا رہا۔ اس دوران 224 جوہری دھماکے یہاں کیے گئے۔ یہاں آخری جوہری تجربہ [[1990ء]] میں کیا گیا۔
 
مشہور بحری مہم جو [[ولیم بیرنٹس]] ایک مہم کے دوران نووایا زیملیا ہی میں پھنس گئے تھے اور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
 
[[زمرہ:جزائر]]
[[it:Novaja Zemlja]]
[[he:נוביה זמליה]]
[[ka:ახალი მიწა]]
[[la:Nova Zembla]]
[[lt:Naujoji Žemė]]
56,836

ترامیم