"آلابرق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''آلابرق''' دراصل [[برقی مولّد|برقی مولد]] کا دوسرا نام ہے، اِس سے مراد ایک ایسے مولّد کے لی جاتی ہے جو [[مبدلہ]] (commutator) کو استعمال کرتے ہوئے [[راست رو]] (direct current) پیدا کرتا ہے۔ اِس لیے اِس کو '''برق ساز''' بھی کہاجاسکتا ہے۔
[[تصویر:Faraday disk generator.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎فیراڈے کا ڈائنامو‎]]
مائیکل فیراڈے نے سب سے پہلے سن1831میں آلابرق ایجاد کیا.کیا۔
آلابرقات پہلے ایسے برقی مولّدات تھے جو [[صنعت]] کے لیے طاقت فراہم کرنے کے قابل تھے اور جس پر بعد میں آنے والے [[برقی محرک]]، مناوب رَو [[تناوبگر]] (alternating-current alternator)، [[چرخانی مبدل]] (rotary converter) اور کئی دیگر برق تحویلی اختراعات (electric-power conversion devices) کی بنیاد تھی۔