"رٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 2:
{{Wikify}}
'''رٹ'''(Writ)تحریری عدالتی حکم نامہ جو کسی [[عدالت]] مجاز بالخصوص [[ہائی کورٹ]] کی طرف سے انتظامیہ کے [[افسر]] یا متعلقہ شخص کے نام کسی کام کی انجام دہی کے لیے جاری کیا جائے۔
١ - کسی محکمے (عدالت کا حکم نامہ) کے فیصلے کے خلاف اس کے نفاذ کو روکنے کی عدالت عالیہ میں درخواست رٹ کہلاتی ہے<ref>[http://urdulughat.info/words/15403-%D8%B1%D9%B9 اردو لغت - Urdu Lughat - رٹ<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
انگریزی قانون میں رٹ کی بڑی اہمیت ہے۔ شروع شروع میں یہ بادشاہ کلیسا یا چانسری کی طرف سے جاری ہوتی تھیں۔ مگر انیسویں صدی کے آغاز میں یہ اختیارات عدلیہ کے سپرد کر دیئے گئے۔ موجودہ دور میں کئی قسم کی رٹیں اہم سمجھی جاتی ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رٹ»