"زجاجۃ المصابیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
{{مجموعہ احادیث}}
'''زجاجۃ المصابیح''' سید [[عبد اللہ شاہ نقشبندی]] کی کتاب ہے<ref>[http://urdu.siasat.com/news/حضرت-محدث-دکن-رحمۃ-اللہ-علیہ-718288/ حضرت محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ - The Siasat Daily<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>۔ اس میں آپ نے [[مشکوۃ المصابیح]] کے طرز پر احکام ومسائل سے متعلق [[فقہ حنفی]] کے دلائل جمع کیے ہیں۔ البتہ "مشکوۃ" کے برخلاف اس میں ہر باب کی ایک ہی فصل قائم کی گئی ہے۔ زجاجۃ المصابیح پانچ جلدوں پر مشتمل ہے اور احادیث کی تعداد کم وبیش 6634 ہے۔
== ترتیب ==
زجاجۃ المصابیح کی پانچ جلدوں کی ترتیب کچھ یوں ہے۔<ref>[http://www.ziaislamic.com/muhades-e-deccan/hadees3.html :::: Hazrath Muhadese Deccan :::<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
* جلد اول کتاب الایمان سے کتاب الصوم تک ہے اس میں 2564 احادیث ہیں۔
* دوسری جلد کتاب فضائل القرآن سے شروع ہوکرکتاب العتق پر ختم ہوتی ہے جس میں 1255 احادیث ہیں۔