"ساگوان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 16:
 
==توصيف==
ساگوان اصل میں خاندان [[ریمانیہ|ریمانیے]] اور جنس '''ٹیکٹونا''' سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں رنگ دینے کے لیے کام ميں آتا ہے۔<ref>[http://www.allindianpatents.com/patents/245242-a-process-for-the-preparation-of-brick-red-dye-from-plant-resources Indian Patents. 245242:"A PROCESS FOR THE PREPARATION OF BRICK RED DYE FROM PLANT RESOURCES"<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پراچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور [[دیمک|دیمکوں]] کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔
 
==حوالہ جات==