"سعید بن زید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 19:
 
'''سعید بن زید''' حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کے [[صحابی]] تھے۔ آپ [[عشرہ مبشرہ]] میں بھی شامل ہیں جنہیں زندگی میں ہی جنت کی بشارت دے دی گئی۔
<ref>[http://sunnah.com/urn/636260 Hadith - Chapters on Virtues - Jami` at-Tirmidhi - Sunnah.com - Sayings and Teachings of Prophet Muhammad (صلى الله عليه و سلم)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://www.usc.edu/org/cmje/religious-texts/hadith/abudawud/040-sat.php#040.4632</ref>
== نام،نسب ==
سعید نام،ابوالاعورکنیت ،والد کا نام زید اوروالدہ کا نام فاطمہ بنت بعجہ تھا،سلسلہ نسب یہ ہے،سعید بن زید بن عمروبن نفیل بن عبدالعزی بن ریاح بن عبداللہ بن قرظ بن زراح بن عدی بن کعب بن لوی القرشی العددی۔