"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م حوالہ جات/روابط کی درستی |
||
سطر 2:
'''سلسلہ شاذلیہ''' صوفیاء کا ایک سلسلہ ہےجس کے بانی ابوالحسن علی شاذلی بن عبداﷲ شریف حسینی المغربی (پیدائش[[591ھ|591 ہجری]]۔وفات[[656ھ|656ہجری]])
سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبداللہ شاذلی ہے جو قریہٴ [[غمارہ]](اسکندریہ ) میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن [[591ھ|591ہجری]] ہے اور ملک [[یمن]] کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا رحلت فرمائی۔(صحرائے عیذاب وادی ہمان کے نزدیک مصر میں واقع ہے) وفات کا سن [[656ھ|656 ہجری]] ہے۔اور شاذلہ جو جبل زعفران کے نزدیک تیونس میں واقع ہےکی نسبت سے [[سلسلہ شاذلیہ|شاذلی]] کہلاتے ہیں
سیدنا ابوالحسن علی بن عبداللہ الشاذلی نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ [[مراکش]] ([[شمالی افریقا]])ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں [[تونس]] میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبدالسلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن سے ملتا ہے۔<ref>[http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm دعاء حزب البحر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
سلسلہ شاذلیہ کے بنیادیں ان اصولوں پر استوار ہیں
# -اخلاص،
سطر 20:
# -توکل علی اللہ
#-رضائےخدا
# - محبت الہی.<ref>[http://www.pajoohe.com/fa/index.php?Page=definition&UID=40485 شاذلیه | سایت پژوهه پژوهشکده باقرالعلوم<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== حوالہ جات ==
|