"بدرالدین سلامش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
الملک العادل '''بدرالدین سلامش''' (پیدائش: [[1272ء]] – وفات: [[1291ء]]) [[سلطنت مملوک (مصر)]] کا چھٹا حکمران تھا جس نے محض چار مہینے حکومت کی۔
 
== عہد حکومت اور معزولی ==
سلامش اپنے والد [[بیبرس|ظاہر رکن الدین بیبرس بندقداری]] کی وفات پر سات سال کا تھا۔ امرائے حکومت نے اُسے الملک العادل بدر الدین کا شاہی خطاب دے کر [[اگست]] [[1279ء]] میں بحیثیتِ [[سلطان]] [[سلطنت مملوک (مصر)]] تخت نشین کردیا۔ [[سیف الدین قلاوون]] سلامش کا اتالیق مقرر کیا گیا، یہ بہادر اور حکمرانی کی قابلیت رکھتا تھا۔ [[سیف الدین قلاوون]] نے محض چار مہینے کے حکومت کے بعد سلامش کو تخت سے معزول کرتے ہوئے حکومت خود سنبھال لی۔ اراکین سلطنت نے مفادِ دولت [[بحری مملوک|ممالیک بحریہ]]، اُس کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔ [[خلافت عباسیہ|قاہرہ میں موجود عباسی خلیفہ]] [[احمد الحاکم بامر اللہ]] نے اُس کو سندِ حکومت تفویض کی۔
==معزول==
 
== وفات ==
سلامش نے بحالتِ جلاوطنی [[قسطنطنیہ]] میں [[1291ء]] میں انتقال کیا جبکہ عمر محض 18 یا 19 سال کی تھی۔
 
==مزید دیکھیں==