"بدرالدین سلامش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
 
== عہد حکومت اور معزولی ==
* مزید پڑھیں: [[بیبرس|'''ظاہر رکن الدین بیبرس بندقداری''']]، [[سیف الدین قلاوون|'''سیف الدین قلاوون''']]
سلامش اپنے والد [[بیبرس|ظاہر رکن الدین بیبرس بندقداری]] کی وفات پر سات سال کا تھا۔ امرائے حکومت نے اُسے الملک العادل بدر الدین کا شاہی خطاب دے کر [[اگست]] [[1279ء]] میں بحیثیتِ [[سلطان]] [[سلطنت مملوک (مصر)]] تخت نشین کردیا۔ [[سیف الدین قلاوون]] سلامش کا اتالیق مقرر کیا گیا، یہ بہادر اور حکمرانی کی قابلیت رکھتا تھا۔ [[سیف الدین قلاوون]] نے محض چار مہینے کے حکومت کے بعد سلامش کو تخت سے معزول کرتے ہوئے حکومت خود سنبھال لی۔ اراکین سلطنت نے مفادِ دولت [[بحری مملوک|ممالیک بحریہ]]، اُس کے ہاتھ پر بیعت کرلی۔ [[خلافت عباسیہ|قاہرہ میں موجود عباسی خلیفہ]] [[احمد الحاکم بامر اللہ]] نے اُس کو سندِ حکومت تفویض کی۔<ref>تاریخ ملت: جلد 2، صفحہ 970۔ مطبوعہ [[لاہور]]۔</ref>