"آٹو کیڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
{{صفائی نو لکھائی}}
دورِ حاضر میں انجینئری / ڈیزائن سے متعلق جو سافٹ وئرز استعمال ہوتے ہیں، وہ تمام CAD یعنی Computer-Aided-Design کے زمرے میں آتے ہیں۔ CAD سے متعلق بہت سارے پیکجز (Packages) دستیاب ہیں ۔۔۔
مثلاً : مائکرواسٹیشن (MicroStation) ، تھری ڈی اسٹوڈیو یا تھری ڈی میکس (3D-Max) ، ڈاٹا کیڈ (DATACAD) ، آرکی کیڈ (ArchiCAD) ، اریس (ARRIS) ، سوفٹ کیڈ (SoftCAD) ، انٹیلی کیڈ (اوپن سورس آٹوکیڈ) (IntelliCAD opensource) وغیرہوغیرہ۔ کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائننگ اور ڈرافٹنگ (CADD, Computer-Aided-Designing-&-Drafting) سے متعلق جتنے بھی سافٹ وئر دستیاب ہیں ۔۔۔ اِن تمام میں ایک AutoCAD ہی وہ واحد سافٹ وئر ہے، جو ساری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ہے اور سب سے زیادہ استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ ۔
 
کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائننگ اور ڈرافٹنگ (CADD, Computer-Aided-Designing-&-Drafting) سے متعلق جتنے بھی سافٹ وئر دستیاب ہیں ۔۔۔ اِن تمام میں ایک AutoCAD ہی وہ واحد سافٹ وئر ہے، جو ساری دنیا میں سب سے زیادہ مقبول ہے اور سب سے زیادہ استعمال بھی کیا جاتا ہے۔
آج سے کوئی پچیس تیس سال قبل، دنیا بھر میں جو بھی ڈرائنگ (Drawing) بنائی جاتی تھی، وہ کاغذ پر پنسل یا روشنائی والے قلم سے تیار کی جاتی تھی ۔۔۔ اور پھر، ڈرائنگ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کا مطلب تھا کہ ساری کی ساری ڈرائنگ شروع سے تیار کی جائے۔ یہ اتنی بڑی خامی تھی جس کا حل نہایت مطلوب تھا۔ اور CAD کے نظام کی تخلیق نے یہ مسئلہ مستقل طور پر حل کر دیا۔
واضح رہے کہ CAD یا CADD دراصل ڈرائنگ سے متعلق ایک کمپیوٹر نظام (Computer System) ہے اور اسی نظام کے تحت کئی سافٹ وئرز کام کرتے ہیں، جن میں AutoCAD نسبتاً زیادہ معروف و مقبول ہے۔
سطر 25 ⟵ 23:
اور پھر ریلیز 9 ، " Ver.-9" ہی کے نام سے ستمبر 1987ء میں لانچ کیا گیا۔
اسی طرح ۔۔۔
Ver.-10، اکٹوبر 1988ء میں، Ver.-12، جون 1992ء میں، Ver.-14، فبروری 1997ء میں، Ver.-2000، مارچ 1999ء میں ،
Ver.-12، جون 1992ء میں ،
Ver.-14، فبروری 1997ء میں ،
Ver.-2000، مارچ 1999ء میں ،
۔۔۔ اور
Ver.-2006، مارچ 2005ء میں۔
اِن تمام versions میں 10، 12، 14، 2000، 2006 نے دیگر versions کے مقابلے میں زیادہ مقبولیت پائی اور ان کا استعمال بھی زیادہ ہوا۔
مارچ 2009ء میں آٹوکیڈ کا تازہ ترین ورژن یعنی AutoCAD-20102010۔ ۔منظر عام پر آیا ہے
منظر عام پر آیا ہے
 
آٹو کیڈ کے فوائد (Advantages of AutoCAD)
سطر 45 ⟵ 39:
اس کی ایک مثال :
آپ کے گھر کے نقشے میں تین عدد بیت الخلاء (Toilet) بنائے گئے ہیں اور تینوں نقشہ جات میں ایک مخصوص مقام پر آپ کو مشرقی کموڈ دکھانا ہے تو یہ کام آٹوکیڈ کے لیے سیکنڈوں کا کام ہے۔
دراصل آٹوکیڈ، ڈرائنگ میں موجود ہر قسم کی شئےشے کو اپنی میموری میں محفوظ رکھتا ہے اور دوبارہ طلب کی جانے والی شئےشے کو ایک ہی command پر وہ صحیح مقام یعنی بالکل درست dimension پر بٹھا دیتا ہے۔
کاغذ پر کوئی پیچیدہ قسم کے مشینی پرزہ کی ڈرائنگ بنانا بے تحاشا دقت طلب کام ہوتا ہے کیونکہ پیمائش کا حساب کتاب اور reference point سے خاص حصوں کی پیمائش ۔۔۔ بہت وقت طلب کام ہوتا ہے، جبکہ اس معاملے میں آٹوکیڈ اپنے خودکار Math-Processor کے سبب آپ کو حساب کتاب کرنے کی زحمت اٹھانے نہیں دیتا۔
Zoom-In اور Zoom-Out کی مسلسل دستیاب سہولت کی بنیاد پر ہم ڈرائنگ کے کسی بھی پسندیدہ حصے کو سارے اسکرین پر نمایاں کر کے اُس خاص حصے کو بآسانی تبدیل یا Edit کر سکتے ہیں۔