"جماعت علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستان میں اسلام
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 4:
 
== ولادت ==
'''سید جماعت علی شاہ''' [[1834ء]] میں [[علی پور]] سیداں [[ضلع سیالکوٹ]] [[پنجاب]] میں پیدا ہوئے ۔(ایک روایت 4/صفر 1320ھ بمطابق13 مئی 1902ءہے<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/opinions/15-May-2015/384912 امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>) <br />
== نسب ==
امیر ملت کے والد نام حضرت پیر سید کریم شاہ تھا جو خود بھی عارف باللہ اور ولی کامل تھے۔ آپ نجیب الطرفین سید ہیں ۔ آپ کا سلسلہ نسب اڑتیس واسطوں سے [[علی بن ابی طالب|حضرت علی المرتضیٰ]] تک پہنچتا ہے اور آپ کا شجرہ نسب ایک سو اٹھارہ واسطوں سے [[حضرت آدم]] تک پہنچتا ہے۔
سطر 21:
علامہ اقبال کی خوشی دیدنی تھی چنانچہ آپ نے کہا: ”ولی اللہ کی زبان سے ادا ہونے والا میرا یہ شعر میری نجات کے لیے کافی ہے۔“
== وفات ==
26 ذیقد [[1370ھ]] بمطابق 30 اگست [[1951ء]] امیر ملت اس دنیا سے رخصت ہو گئے ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/%D8%A8%D9%82%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/10-May-2013/201117 حضرت سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری کا امیر ملت پیر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==