"سید علی ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 33:
آپ کا اصل نام"سید علی ترمذی" تھا. معروف نام [[پیر بابا]] ہے۔آپ [[سادات]] [[ترمذ]] میں سے تھے۔ آپ کی پیدائش [[908ھ]] میں بمقام قندس ہوئی۔ آپ کا نسبی تعلق اکتیسویں واسطوں سے حضرت [[امام حسین]] رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ کے والد بزرگوار سید قنبر علی باوجود اس کے کہ [[ہمایوں]] بادشاہ کی فوج میں کمانڈر تھے.پیربابا کی ابتدائی تربیت آپ کے دادا جناب سیداحمد نور یوسف نے فرمائی ۔
آپ ایک صوفی باصفا اور ولی الله تھے.آپ نے ہمیشہ اپنے متوسلین کو شریعت مطہره کی پابندی کا درس دیا.
<ref>[http://www.pirbaba.org/ Hazrat Pir Baba (Rahmatullahi Allaih)<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== القابات ==