"شجرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 3:
1. [[درخت]]، شجر، پیڑ، ایک درخت۔
2. نقشہ یا تحریر جس میں کسی [[خاندان]] کے سب سے بزرگ اور اس کی اولاد کا ترتیب وار نام اور بعض اوقات مختصر حالات بھی درج ہوں، [[نسب نامہ]] جو عموماً درخت کی شکل میں بھی بنایا جاتا ہے۔
وہ تحریر جس میں کسی [[سلسلۂ طریقت]] کے [[مشائخ]] کے نام سلسلہ وار درج (عموماً) ہر مرید کو [[بیعت]] ہونے کے بعد دیا جاتا ہے تاکہ بیعت ہونے والا پورے سلسلہ کے بزرگوں سے واقف ہو جائے اسےشَجَرۂِ نَسَب بھی کہا جاتا ہے<ref>[http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title= اردو_لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
=== شجرہ کی حقیقت ===
رسول اللہﷺ کے مناصب جو اللہ تعالیٰ نے قُرآن میں بیان فر مائے ہیں چار ہیں۔یعنی