"بایزید اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 46:
 
'''بایزید اول'''، پیدائش [[1354ء]]، {{دیگر نام|انگریزی= Bayezid I}}
({{lang-ota|بايزيد اول}}; {{lang-tr|1. Beyazıt}}; عرفیت ''Yıldırım'' (عثمانی ترکی: ییلدیرم), "'''بجلی'''") 1389ءسے 1402ء تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے چوتھے فرمانروا رہے۔ انہوں نے اپنے والد [[مراد اول]] کے بعد مسند اقتدار سنبھالی جو [[جنگ کوسوو اول]] میں ہلاک ہو گئے تھےتھے۔ اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد بایزید نے اپنے چھوٹے بھائی [[یعقوب بن مراد|یعقوب]] کی بغاوت کو فرو کیا۔ بعد ازاں انہوں نے [[سربیا]] کے شاہ لازار کی صاحبزادی [[شہزادی ڈسپنا]] سے عقد کر لیا اور اسٹیفن لازاریوچ کو سربیا کا نیا سربراہ متعین کیا اور [[سربیا]] کو کافی خود مختاری دی۔ اس فتح کے بعد مسیحی بیوی کے باعث بایزید کو شراب کی لت پڑ گئی لیکن بعد ازاں [[سلطنت عثمانیہ]] کیخلاف مسیحیوں کے اعلان جنگ پر وہ اس سے تائب ہو گیا۔ ۔
 
اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد بایزید نے اپنے چھوٹے بھائی [[یعقوب بن مراد|یعقوب]] کی بغاوت کو فرو کیا۔ بعد ازاں انہوں نے [[سربیا]] کے شاہ لازار کی صاحبزادی [[شہزادی ڈسپنا]] سے عقد کر لیا اور اسٹیفن لازاریوچ کو سربیا کا نیا سربراہ متعین کیا اور [[سربیا]] کو کافی خود مختاری دی۔ اس فتح کے بعد مسیحی بیوی کے باعث بایزید کو شراب کی لت پڑ گئی لیکن بعد ازاں [[سلطنت عثمانیہ]] کیخلاف مسیحیوں کے اعلان جنگ پر وہ اس سے تائب ہو گیا۔
 
1391ءمیں بایزید نے [[محاصرۂ قسطنطنیہ|قسطنطنیہ کا محاصرہ]] کیا جو اس اس وقت [[بازنطینی سلطنت]] کا دار الحکومت تھا۔ 1394ءمیں بازنطینی حکمران [[جون پنجم پیلایولوگس]] کے مطالبے پر [[سلطنت عثمانیہ]] کو شکست دینے کے لیے پوپ [[بونیفیس نہم]] نے [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگ]] کا اعلان کیا گیا۔ شاہ ہنگری اور رومی حکمران [[سجسمنڈ]] کی زیر قیادت اس مسیحی اتحاد میں [[فرانس]] اور [[افلاق|ولاچیا]] بھی شامل تھے۔ دونوں افواج کا ٹکرائو 1396ء میں [[نکوپولس]] کے مقام پر ہوا جہاں بایزید نے عظیم الشان فتح حاصل کی اور اس شاندار فتح نے نہ صرف یورپ کے مسیحیوں کی کمر توڑدی بلکہ بایزید کی شہرت کو بھی بام عروج پر پہنچادیا۔ (<small>دیکھیے : [[جنگ نکوپولس]])</small> اس فتح کی خوشی میں بایزید نے دار الحکومت [[بورصہ|بروصہ]] میں عظیم الشان جامع مسجد [[اولو مسجد|اولو جامع]] قائم کی۔