"شمسی طوفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{قدرتی آفات}}
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
شمسی طوفان ایک [[سورج]] کی سطح پر اچانک پیدا ہونے والی تیز چمک ہوتی ہے جسے بہت زیادہ [[توانائی|انرجی]] (10<sup>25</sup>× 6 جولز) کے اخراج کے طور پر جانا جاتا ہے۔<ref>[http://adsabs.harvard.edu/abs/2005SoPh..230..129K The Total Irradiance Monitor (TIM): Science Results<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تازہ ترہن ==
[[سائنسدان|سائنسدانوں]] نے کہا ہے کہ ہماری [[زمین]] سال [[2005ء]] کے بعد سے اب تک کے طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میں ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شمسی طوفان کے نتیجے میں زمین انتہائی [[توانائی]] والے [[ذرہ|ذرات]] کی بمباری کی زد میں ہے۔<ref name="حوالہ 1">[http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2012/01/120124_solar_storm_earth_zz.shtml زمین طاقتور ترین شمسی طوفان کی زد میں - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
توانائی سے بھرپور یہ ذرات زیادہ تر سٹیلائٹس کے بارے میں فکرمندی کا سبب ہیں جن کے کام میں وہ رخنہ ڈال سکتے ہیں۔ ساتھ ہی خلابازوں کے لیے بھی یہ باعثِ تشویش ہے۔
اس کے علاوہ [[بجلی]] کی ترسیل اور مواصلاتی نظام بھی متاثر ہو سکتا ہے۔<ref>http: name="حوالہ 1" //www.bbc.co.uk/urdu/science/2012/01/120124_solar_storm_earth_zz.shtml</ref>
 
== اثرات ==
اکتوبر سال [[2003ء]] میں [[کرہ ارض|کرہِ ارض]] کی [[فضا]] سے ٹکرانے والے سب سے طاقت ور شمسی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی مقناطیسی شعاؤں سے جاپان کا ایک مصنوعی سیارہ تباہ ہو گیا تھا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/story/2003/10/031030_solar_flare_fz.shtml BBC Urdu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
[[File:Flare and after-flare prominence.jpg|thumb]]
 
سنہ انیس سو بہتر میں شمسی طوفان کے باعث امریکہ کی ریاست الینوئے میں فون لائنز متاثر ہوئی تھیں۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2012/03/120307_solar_storm_rh.shtml شمسی طوفان کا زمین سے ٹکراؤ جاری - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==