"صادقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 6:
ان کے والد سیّد سبطین احمد نقوی کا گھرانہ [[خطاطی]] کے حوالے سے بہت پہلے سے مشہور تھا، [[1940ء]] کی دہائی میں وہ ادب کی [[ترقی پسند تحریک]] میں شامل ہوچکے تھے، ان کی شخصیت میں پوشیدہ فنکارانہ صلاحیتوں کو سب سے پہلے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم [[حسین شہید سہروردی]] نے شناخت کیا۔
==ابتدائی حالات==
30 جون [[1920ء]] کو [[ہندوستان]] کے ممتاز علمی شہر [[امروہہ]] (اتر پردیش) میں پیدا ہوئے۔<ref>[http://bio-bibliography.com/authors/view/4977 Bio-bibliography.com - Authors<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> ابتدائی تعلیم آبائی شہر [[امروہہ]] ہی میں حاصل کی، بعد ازاں [[آگرہ یونیورسٹی]] سے [[بی اے]] کیا۔ تقسیم ہند کے بعد آپ اپنے خاندان کے ہمراہ [[کراچی]] آ گئے۔
 
== حالات زندگی==