"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 24:
(ترجمہ [[کنز الایمان]]، [[احمد رضا خان]])
=== آیت مواریث ===
سورۃ [[النساء]] کی آیت 11 اور 12۔ کو تفاسیر میں آیت المواریث کہا گيا ہے، جن کی اساس پر اسلامی قانون [[میراث]] استوار ہے۔ آیت کا ترجمہ {{اقتباس|اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم دیتا ہے، بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ہے پھر اگر صرف لڑکیاں ہوں اگرچہ دو سے اوپر تو ان کے لیے ترکے کا دو تہائی حصہ ہو گا اور اگر ایک لڑکی ہو تو اس کے لیے آدھا حصہ ہے اور اگر میت کی اولاد ہو تو میت کے ماں باپ میں سے ہر ایک کے لیے ترکے سے چھٹا حصہ ہو گا پھر اگر میت کی اولاد نہ ہو اور ماں باپ چھوڑے تو ماں کے لیے تہائی حصہ ہے پھر اگر اس (میت) کے کئی بہن بھائی ہوں تو ماں کا چھٹا حصہ ہو گا، (یہ سب احکام) اس وصیت (کو پوراکرنے) کے بعد(ہوں گے) جو وہ (فوت ہونے والا) کر گيا اور قرض(کی ادائیگی) کے بعد (ہوں گے)۔ تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے تمہیں معلوم نہیں کہ ان میں کون تمہیں زیادہ نفع دے گا، (یہ) اللہ کی طرف سے مقرر کردہ حصہ ہے۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، حکمت والا ہے۔(11)اور تمہاری بیویاں جو (مال) چھوڑ جاہیں اگر ان کی اولاد نہ ہو تو اس میں سے تمہارے لیے آدھا حصہ ہے، پھر اگر ان کی اولاد ہو تو ان کے ترکہ میں سے تمہارے ہئے چوتھائی حصہ ہے۔ (یہ حصے) اس وصیت کے بعد (ہوں گے) جو انہوں نے کی ہو اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد (بعد ہوں گے) اور اگر تمہارے ارلاد نہ ہو تو تمہارے ترکہ میں سے عورتوں کے لیے چوتھائی حصہ ہے، پھر اگر تمہاری اولاد ہو تو ان کا تمہارے ترکہ میں سے آٹھواں حصہ ہے (یہ حصے) اس وصیت کے بعد (ہوں گے) جو وصیت تم کر جاو اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد (ہوں گے) اور اگر کسی ایسے مرد یا عورت کا ترکہ تقسیم کیا جانا ہو جس نے ماں باپ اور اولاد (میں سے) کوئی نہ چھوڑا اور (صرف) میں کی طرف سے اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا حصہ ہو گا پصر اگر وہ (ماں کی طرف والے) بہن بھائی ایک سے زیادہ ہوں تو سب تہائی میں شریک ہوں گے (یہ دونوں صورتیں بھی) میت کی اس وصیت اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد ہوں گی جس (وصیت) میں اس نے (ورثاء کو) نقصان نہ پہنچایا ہو۔ یہ اللہ کی طرف سے حکم ہے اور اللہ بڑے علم والا ہے ، بڑے حلم والا ہے۔(12)}}۔<ref>ترجمہ کنز العرفان، سورۃ النساء ،النساء، آیت 11، 12</ref>
=== آیت فتح ===
=== آیات سجدہ ===
سطر 34:
مکی و مدنی دونوں اصطلاحیں ہیں۔ جو آیات ہجرت سے پہلے نازل ہوہیں وہ مکی اور جو ہجرت کے بعد نازل ہوہیں وہ مدنی۔ اکثر آیات مدنی ہیں جو قرآن کے شروع کے پاروں میں ہیں۔
 
بعض دفعہ ایک یہ بھی تقسیم کی جاتی ہے کہ جو آیات مکہ کے لوگوں کو خطاب کرنے لی لیے نازل ہوہیں وہ مکی اور جو مدینہ کے لوگوں کو خطاب کرتی ہیں وہ مدنی، اس طرح یہ بھی ایک صورت ہے کہ مکی وہ آیات جو مکہ میں نازل ہوہیں (اس میں [[فتح مکہ]] اور [[حجۃالوداع]]پر جو نازل ہوہیں وہ بھی )مکی ہیں۔ جو سفر میں (مکہ اور مدینہ کے باہر) نازل ہوہیں، وہ نہ مکی نہ مدنی۔ <ref>سید قاسم محمود، انسائیکلوپیڈیا قرآنیات، حصہ 3، صفحہ 175</ref>
 
=== مزید تقسیم ===
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»