"میتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
سطر 2:
'''میتھی''' (حیاتیاتی نام: Trigonella foenum-graecum) ایک پودا ہے جسے [[سبزی]] کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے [[عربی زبان|عربی]] میں حلبہ اور انگریزی میں Fenugreek کہا جاتا ہے۔ اس کے تازہ پتوں کو پکا کر کھایا جاتا ہے اور اس کے [[بیج]] جو [[میتھی دانہ]] کہلاتے ہیں انہیں مختلف بیماریوں مثلاً [[ذیابیطس]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ سبز اور بیجوں کا رنگ زرد مائل بہ سرخی ہوتا ہے۔ اس کے بیج 4000 سال قبل مسیح کے آثار تل حلال ([[عراق]]) سے برآمد کیے گئے ہیں، جس سے اس کے قدیم استعمال کا پتہ چلتا ہے۔ یہی بیج توتن خامن نامی [[فرعون]] کے مقبرے میں سے برآمد ہونے والی اشیاء میں بھی شامل تھے۔
 
[[زمرہ:یہودی پکوان]]
[[زمرہ:1753ء میں مترشح کردہ نباتات]]
[[زمرہ:عراقی پکوان]]
[[زمرہ:عراقی طباخی]]