"پوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

60 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م (خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات)
'''پوست''' ایک ایسے [[نباتات|پودے]] کا نام ہے جس سے ایک نشہ آور شے افیم بنتی ہے۔ اس کے نباتاتی نام کا مطلب ہے نیند لانے والی پوپی۔ اس کا [[پھول]] خوبصورت ہوتا ہے اور اسکی کئی اقسام ہیں۔ اس کو افیم کے علاوہ سجاوٹ کے ليے بھی اگایا جاتا ہے۔ [[افغانستان]] اس کی کاشت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں جو کھانوں اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:1753ء میں مترشح کردہ نباتات]]
[[زمرہ:طبی پودے]]
[[زمرہ:افیون]]