"ابن الجزار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
| notableworks = Zād al-Musāfir wa Quwwat-ul-Hadhir <br/> زاد المسافر وقوت الحاضر (Viaticum)
}}
'''احمد بن ابراہیم بن ابی خالد القیروانی''' ہے “ابن الجزار” ان کا لقب ہے، مغرب ([[مراکش]]) کے مشہور طبیب تھے، قیروان میں [[طب]] میں مشہور خاندان میں پیدا ہوئے، وہ اسحاق بن سلیمان الاسرائیلی کے ہاتھوں فارغ التحصیل تھے، صاعد الاندلسی اور ابن ابی اصیبعہ نے اپنی کتب میں ان کی خوب تعریف کی ہے، صاعد لکھتے ہیں : “وہ طب کے حافظ تھے، کتب کے دارس تھے، اوائل کی تصانیف کے جامع اور ان کی فہم رکھتے تھے ” ان کی شہرت ان کے ملک سے باہر دور دور تک پھیلی ہوئی تھی، [[اندلس]] کے طالب علم ان کے ہاتھوں طب کی تعلیم حاصل کرنے [[قیروان]] آیا کرتے تھے، ان کی قابلِ ذکر تصانیف میں زاد المسافر، الاعتماد فی الادویہ المفردہ، البغیہ فی الادویہ المرکبہ قابلِ ذکر ہیں، ان کا انتقال قیروان میں 369 ہجری میں ہوا.ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==