"ابن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
ابن حنیف [[30 دسمبر]]، [[1930ء]] کو گاؤں کلیانہ، ضلع حصار، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام مرزا ظریف بیگ تھا۔ <ref name="پاکستان کرونیکل">ص 934، ''پاکستان کرونیکل''، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/9245 مرزا ابن حنیف،''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref>۔
 
== ادبی خدمات ==
انہوں نے آثار قدیمہ کے موضوع پر بڑی نادر و نایاب کتابیں تحریر کیں جن میں ''ہزاروں سال پہلے ''،'' گل گامش کی داستان''، ''سات دریاؤں کی سرزمین''، ''دنیا کا قدیم ترین ادب'' اور''جنوبی پنجاب کے آثار ِ قدیمہ''، ''مصر کا قدیم ادب''،''بھولی بسری کہانیاں ''، ''مصر کی قدیم مصوری'' اور''تخلیق کائنات'' کے نام سرِ فہرست ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 50:
 
== اعزازات ==
[[حکومت پاکستان]] نے [[2005ء]] میں ابن حنیف کو ان کی خدمات کے صلے میں [[ستارہ امتیاز]] عطا کیا۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== وفات ==
ابن حنیف نے [[29 جولائی]]، [[2004ء]] کو [[ملتان]]، [[پاکستان]] میں وفات پائی۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="bio-bibliography.com"/>
 
== حوالہ جات ==