"براعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
[[تصویر:Continents vide couleurs.png|تصغیر|300px|سات براعظم]] [[زمین]] کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے [[سمندر]] میں گھرا ہو، '''براعظم''' کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات براعظم ہیں۔ [[ایشیاء|ایشیا]] ، [[یورپ]] ، [[افریقا]] ، [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] ، [[براعظم آسٹریلیا|آسٹریلیا]] ، [[شمالی امریکا]] اور [[جنوبی امریکا]]۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں کیونکہ یورپ اور ایشیا [[روس]] کے زمینی راستے سے جڑے ہوئے ہیں اور [[یوریشیا]] کہلاتے ہیں۔ اسی طرح جنوبی اور شمالی
[[تصویر:Flag of the Olympic Movement.svg|200px|تصغیر|پانچ براعظموں کی نمائندگی کرنے والا اولمپک تنظیم کا نشان]]
رقبے اور آبادی دونوں لحاظ سے سب سے بڑا براعظم ایشیا ہے۔ مسلمانوں کی اکثریت ایشیا میں رہتی ہے۔ ساتوں براعظم مل کر زمین کا صرف ایک تہائی بنتے ہیں اور باقی حصہ سمندروں پر مشتمل ہے۔
|