"تبادلۂ خیال صارف:سمرقندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏سلام: نیا قطعہ
(←‏سلام: نیا قطعہ)
== جی جناب ==
آپ کی بات درست ہے لیکن رئوی سے زیادہ تنفسی کا لفظ زیادہ عام فہم معلوم ہوا اور ویسے بھی مقالہ جات [[پھیپھڑے]]، [[سیالہ وعائی ہمعضلومہ]]، [[نزلہ]]، [[موت]]، [[تنفس]] اور اس کے علاوہ بھی بہت سے مضامین میں لفظ تنفسی استعمال ہوا ہے اور اسی لئے میں نے اس کو استعمال کیا۔ [[:زمرہ:رئوی امراض]] کے مقالہ جات کو میں تنفسی کے زمرہ میں درج کئے دیتا ہوں۔ رہنمائی کے لئے شکریہ۔--[[صارف:Sasajid|Sasajid]] 07:13, 22 اپریل 2010 (UTC)
 
== سلام ==
 
سلام علیکم سمرقندی صاحب
چار اپریل کے پیغام کا جواب اب دے رہا ہوں۔ دیر سے جواب کی معذرت۔
جناب آپ سے کیوں ناراض ہوں گا۔ جون کے آخر تک کچھ مصروف ہوں۔ انشاءاللہ اس کے بعد پورے زور و شور سے حاضری دوں گا۔ اپنی غیر حاضری کا احساس ہے اس لیے اب اس اثناء میں وقتاً فوقتاً آتا رہوں گا انشاءاللہ۔ سید سلمان رضوی
8,794

ترامیم