"ایفیاتلایوکوتل کا انفجار 2010ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایفیاتلایوکوتل (آئسلینڈی زبان میں: Eyjafjallajökull، تلفظ سنئیے: [http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/f/fb/Eyjafjallaj%C3%B6kull-bj...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Eyjafjallajokull volcano plume 2010 04 18.JPG|250px|left|thumb|آتش فشاں سے خارج ہونے والا دھواں]]
ایفیاتلایوکوتل (آئسلینڈی زبان میں: Eyjafjallajökull، تلفظ سنئیے: [http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/f/fb/Eyjafjallaj%C3%B6kull-bjarmason.ogg eiːjafjatlajœːkʏtl]̥ ) [[آئس لینڈ]] کا ایک برفانی گلیشئیر اور پہاڑ ہے جو اصل میں ایک زندہ [[آتش فشاں]] ہے۔ اس میں 2009ء کے اواخر میں آتش فشانی عمل شروع ہوا جس کی بناء پر لوگوں کو اس کے قریب سے نکالا بھی گیا۔ آتش فشانی عمل کے دوران 20 مارچ 2010ء کو پہلا انفجار (پھٹاؤ) ہوا جس کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ 14 اپریل 2010ء کوآسمانِ یورپ میں دھوئیں اور راکھ کے بادل اس قدر پھیل گئے کہ یورپ کے قریباً بیس ممالک کو ہوائی جہازوں کی پرواز موقوف کرنا پڑی جس کا سلسلہ 15 اپریل سے 20 اپریل تک جاری رہا۔ 21 اپریل سے پروازوں کی ابتداء ہوئی جو ابھی مکمل نہیں جبکہ راکھ اور دھوئیں کے بادل مزید پھیل رہے ہیں۔