"عبد الحی فرنگی محلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
ا للہ تعالٰی نے مولانا عبد الحئی کو بچپن ہی سے لکھنے پڑھنے کا شوق عطا کیا تھا۔ انہوں نے ہو وہ کتاب پڑھائی جو انہوں نے پڑھی۔ حیران کن طور پر انہوں نے ہر مضمون میں ایک پراسرار مہارت پیدا کر لی تھی۔ کوئی بھی درسی کتاب ان کے لیے مشکل نہ رہی اس حد تک کہ وہ [[شرح الاشارات]] از [[خواجہ طوسی|طوسی]]، [[افق المبین]] اور [[قانونات طب]] وغیرہ اور  کسی بھی نئے مصنف کی کتاب پڑھا سکتے تھے جو انہوں نے پہلے نہ پڑھی ہو۔   
 
انہوں نے کچھ عرصہ [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد]] میں پڑھایا  ۔بعد۔ بعد ازاں آپ [[لکھنؤ]] چلے آئے جہاں آپ نے باقی عمر دین کی خدمت میں گزاری۔  
 
== کا رہائے  علمی ==
سطر 24:
یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ کو سچے خوابوں کا تحفہ بھی دیا گیا تھا جس میں ان کو کچھ ہدایات بھی دی جاتی تھیں۔ آپ نے سیدنا [[ابوبکر]]، [[عمر]]، [[عبداللہ بن عباس|ابن عباس]]، [[فاطمہ زھرا|فاطمہ]]، [[عائشہ]]، [[ام حبیبہ]] اور [[معاویہ بن ابو سفیان|معاویہ]] رضوان اللہ علیھم اجمعین کی زیارت کی۔ انہیں خواب میں [[امام مالک]]، امام [[شمس الدین سخاوی]]، [[جلال الدین سیوطی|امام جلال الدین سیوطی]] اور دوسرے علما دین رحمۃ اللہ علیہم اجمعین  کی زیارت ہوئی  اور ان سے کسب  فیض بھی کیا جسے انہوں نے  ایک الگ کتاب میں درج کیا ہے۔    
 
ایک کتاب بعنوان غیبت کیا ہے اس موضوع پر ان کی معروف تصنیف ہے۔ <ref>[https://kitaabosunnat.wordpress.com/2011/11/13/gheebat-kya-hai-by-shaykh-abdul-hayy-lakhnavi-r-a Gheebat Kya Hai By Shaykh Abdul Hayy Lakhnavi (r.a) | Kitab -o- Sunnat<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> 
 
== طریق  اجتہاد ==
اللہ پاک کی ان پر بے پناہ خصوصی عنایات میں سے ایک علم حدیث اورفقہ فی الحدیث میں دسترس اور کمال تھا۔ آپ فتویٰ جاری کرتے وقت ہمیشہ درمیانی راہ  کا انتخاب کرتے، قرآن اور حدیث سے دلائل کو سامنے رکھتے ہوئے مجتہدین کی آراء کو قبول فرماتے۔ یہ طریقہ کار اس وقت کے [[حنفی]] علما میں فتویٰ کے  رائج طریقہ کار سے مختلف تھا۔ مولانا بھی مذہب حنفی سے ہی  استفادہ فرماتے تھے اسی وجہ سے آپ اپنے وقت کے علما میں [[مجتہد]] کے طور پر معروف ہوئے۔ <ref>[http://haqislam.org/maulana-abdul-hayy-lucknawi Maulana Abdul Hayy Lucknawi | HaqIslam<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> 
 
== مقام بطور محدث  ==