"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
== وفات ==
ابو الفضل فیضی کی وفات عارضہ دمہ کی وجہ سے [[آگرہ]] میں [[1595ء]] بمطابق [[1004ھ]] میں ہوئی ۔<ref>اردو دائرہ معارف اسلامہ جلد 15،صفحہ 1088 تا 1089 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
بتایا جاتا ہے کہ ابو الفضل کو اکبر کے بیٹے شہزادہ سلیم نے سازش کے ذریعہ قتل کروادیا۔ دکن کی لڑائی سے واپسی کے دوران ویر سنگھ بندیلا نامی ایک راجہ کے ذریعہ یہ کام کروایا گیا۔ ابو الفضل ‘مان سنگھ اور دوسرے نو رتنوں کی طرح جہانگیر کی تاجپوشی کے خلاف تھے۔ مدھیہ پردیش کے ترواڑ کے قریب ان کی تدفین کردی گئی اور ان کا سر شہزادہ کو بطور تحفہ بھیجا گیا تھا۔ یہ واقعہ1613کا ہے جبکہ سلیم نے 1602میں ہی مغلیہ سلطنت کی باگ ڈور سنبھال لی تھی۔ <ref>http://viqarehind.com/اکبر-کے -نو-9-رتن قسط10/</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}