"ابو بکر شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
 
اس کے عہد میں [[باغی|باغیوں]] نے بغاوت کت ڈالی تھی۔ [[باغی|باغیوں]] پر قابو پانے کے بعد [[ملتان]]، [[لاہور]] اور دوسرے علاقوں کے [[حاکم|حاکموں]] کو سلطانی عہدیداروں کے قتل کا حکم دیا۔ چنانچہ [[فساد|فسادات]] شروع ہو گئے۔ [[کسان|کسانوں]] نے [[لگان]] ادا کرنا بند کر دیا اور محمد شاہ بن فیروز شاہ کی زیر قیادت اکٹھے ہونا شروع ہو گئے۔ محمد شاہ [[دلی|دہلی]] پر حملہ آور ہوا۔ ادھر اس کا بیٹا [[شہزادہ]] [[ہمایوں خاں]] بھی حملہ آور ہوا۔ ابوبکر ڈیڑھ سال کی
حکومت کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ <ref>کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-82</ref>
 
== مزید دیکھیے ==