"قبل اجتماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا (2)
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
[[اجتماع برائے امور مقدسین]] (Congregation for the Causes of Saints) کی جانب سے کی گئیں جدید تحقیقات سے پیشتر کسی [[مقدس]] کے لیے [[سعادت ابدی]] (Beatification) یا [[قداست]] کے عمل کو کرنے کو '''قبل اجتماع''' (Pre-congregation) کہا جاتا ہے۔ اور ایسے مقدس کو '''قبل جماعتی مقدس''' (Pre-congregational saint) کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کی مقبول بندگی کی بدولت انہیں پہلے ہی مقامی اسقافہ، بطریق، یا اسقفِ اعظم کی جانب سے [[قداست|منور]] کر دیا جاتا ہے۔ یعنی اجتماع برائے امور مقدسین کی تحقيقات سے پہلی ہی اُن کو منور کر دیا جاتا ہے۔<ref>[http://www.bravecatholic.com/what-is-pre-congregation/ What is Pre-Congregation - Brave Catholic<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==