"مباہلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{اسماء وشخصیات قرآن}}
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 3:
== مباہلہ کے معنی ==
=== لغوی معنی ===
اصل مباہلہ کا لفظ اھل کے وزن پر مادہ "بہل" سے آزاد کرنے اور کسی چیز سے قید و بند اٹھانے کے معنی میں ہے۔ اور اسی وجہ سے جب کسی حیوان کو آزاد چھوڑتے ہیں تا کہ اس کا نوزاد بچہ آزادی کے ساتھ اس کا دودھ پی سکے ، اسے "باھل" کہتے ہیں ، اور دعا میں "ابتھال" تضرع اور خداوند متعال پر کام چھوڑنے کو کہتے ہیں۔ <ref>[http://www.islamquest.net/ur/archive/question/fa6566 کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟ - جوابات کا خزانہ - کویسٹ اسلامی موضوعات کے بارے میں سوالات کا جواب دینے کا ایک مر...<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
=== اصطلاحی معنی ===
ایک دوسرے پر نفرین کرنا تا کہ جو باطل پر ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہواور جو حق پر ہے اسے پہچانا جائے، اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جائے۔