"ہادیٔ عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
 
== کتاب کی انفرادیت ==
سوا چار سو صفحات اور پونے دو سو عنوات پر مشتمل ایک ضخیم کتاب ہےپوریہے پوری کتاب صنعت [[غیر منقوط]] سے مزین ہے اس کے باوجود اس میں کو ئی جملہ یا عبارت بے ربط معلوم نہیں ہوتی یہ ایسا کارنامہ ہے جو اس سے پہلے کوئی اردو زبان مین سر نہیں کر سکا ایک لفظ لکھنے کے لیے جہاں غور وفکرو فکر کی بلندی اختتام پزیر ہو جائے وہاں اتنی ضخیم کتاب وجود میں آجانا محیر العقول کارنامہ ہے <ref>ہادیٔ عالم محمد ولی رازی ،رازی، دارالعلم کراچی</ref>
 
== غیر منقوط کی مثال ==
ہادیٔ اکرم ﷺ کے والد مکرم اس مولود مسعود کی آمد سے کئی ماہ اُ دھر راہیٔ ملک عدم ہُوۓہُوئے رسولؐ اللہ کی والدہ مکرمہ سے مروی ہے کہ وہ رسولؐ اللہ کی حاملہ ہو کر دور حمل کے ہر دُکھ اور ہر الم سے دور رہیںرہی ں اور دل کو اک طرح کا سرور سا رہا ۔سال۔ سال مولود کہ ماہ سوم کی دس اور دو ہے ۔سوموار۔ سوموار کی سحر ہوئی اور مآل کار وہ لمحہ مسعود آکے رہا کہ رسولؐ اللہ کی والدہ کی گود اس ولد مسعود سے ہری ہوئی اور وہ اہل عالم کی اصلاح کے لیے مامور ہو کر مولود ہوا اسی لمحہ مسعود محمود کے لیے سارا عالم مادی کھڑا رہا اور اسی ولد مسعود کو لو لاک کا عہدہ مکرم عطا ہوا
 
{{اقتباس|اللہ اللہ ! وہ رسول امم ؐ مولود ہوا کہ اس کے لیے صد ہا سال لوگ دعا گو رہے اہل علم کی مرادوں کی سحر ہوئی ۔دلوں کی کلی کھلی ، گمراہوں کو ہادی ملا ، گلے کو راعی ملا ، ٹوٹے دلوں کو سہارا ملا ، اہل درد کو درماں ملا ، گمراہ حاکموں کے محل گرے سالہا سال کی دہکی ہوئی وہ آگ مٹ کے رہی کہ لاکھوں لوگ اس کو الٰہ کر کے اُس کے آگے سر ٹکائے رہے اور رود سادہ ماءِ رواں سے محروم ہُوا۔ رسولؐ اللہ کے مکرم دادا کو اطلاع وہ اولاد کے ہمراہ گھر دوڑے اور ولد مسعود کو گود لے کر اللہ کے گھر گئے اور وہاں آکر اس طرح دعا کی}}