"واضح رشید حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 1:
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی ندوی [[جدید عربی ادب|جدید عربی زبان و ادب]] کے ماہر، ناقد، صحافی اور [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] کے معتمد تعلیم ہیں۔ [[محمد رابع حسنی ندوی]] کے چھوٹے بھائی اور مجاز بیعت و ارشاد ہیں۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ای۔ کیا۔ اس کے بعد [[آل انڈیا ریڈیو]] میں بحیثیت مترجم و اناؤنسر 1953ء سے 1973ء تک کام کرنے کے بعد واپس [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] واپس آ گئے۔ متعدد دینی و علمی اداروں کے سرپرست ہیں۔<ref name="rashidnadwi.blogspot.in">[http://rashidnadwi.blogspot.in/2010/08/blog-post.html السيد محمد واضح رشيد الندوي حياتـــه و أعمـــاله الأدبية<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ولادت و تعلیم ==
'''محمد واضح رشید حسنی ندوی''' بن سید رشید حسنی کی ولادت رائے بریلی میں ہوئی۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے انگریزی میں بی۔ای۔ کیا۔
سطر 15:
* ندوۃ العلماء ایک رہنما تعلیمی مرکز اور تحریک اصلاح و دعوت
* نظام تعلیم و تربیت اندیشے، تقاضے اور حل
اسلام مکمل نظام زندگی حدیث نبوی کی روشنی میں<ref>[http://abulhasanalinadwi.org/wazeh_urdu_01.html Islamic Books in English, Hindi Arabic Islamic Books, Islamic Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
=== عربی میں ===
* {{ع}}أدب الصحوة الإسلامية
سطر 30:
* الشيخ أبو الحسن قائدا حكيما
* مختصر الشمائل النبوية
* أعلام الأدب العربي الحديث{{ڑ}}<ref>[http://abulhasanalinadwi.org/wazeh_arabic_01.html Islamic Books in English, Hindi Arabic Islamic Books, Islamic Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
=== اردو سے عربی ترجمہ ===