"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے۔ قديم مصری، يہودی اور ہندوستانی حساب سے پہلا دن ہےہے۔ یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔ ۔
 
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[مسیحیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
 
{{ہفتہ کے دن}}