"اجرام فلکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''اجرام فلکی''' (Astronomical object)، ایسی نمایاں [[وجود (سائنس)|جسمانی موجود]]ات (physical [[entities]]) یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا انکے وجود کو اب تک کی [[سائنس]] کی مدد سے [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ جن کی وجہ سے موجودہ اجرام فلکی میں سے کسی ایک (یا کئی) کے وجود سے انکار کرنا پڑے۔ اجرام فلکی کو اجرام سماوی (celestial objects) بھی کہا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[چھوٹا نظام شمسی جسم|چھوٹا نظام شمسی جسم (Small Solar System body)]]
* [[بونا سیارہ|بونا سیارہ (Dwarf planet)]]