"مصطفی علی ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 37:
1938 میں انہوں نے اس وقت کے [[آل انڈیا ریڈیو]] کے لاہور اسٹیشن سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ۔ 1938 سے 1969 تک مسلسل مائیکروفون کے ذریعے کروڑوں عوام کے دلوں سے رابطہ رکھنے والے مصطفیٰ علی ہمٰدانی 1969 میں [[ریڈیو پاکستان]] ، لاہور سے چیف اناؤنسر کی حیثیت سے ریٹائرڈ ہوئے۔ تاہم 1971 کی پاک بھارت جنگ میں جذبہ حب الوطنی نے گھر نہ بیٹھنے دیا اور وہ رضاکارانہ طور پر مائیکروفون پر آ گئے. بعد ازاں اسوقت کے وزیر اطلاعات و نشریات اور انکے بے حد مداح مولانا [[کوثر نیازی]] کے بے حد اصرار پر وہ ایک معاہدے کے تحت 1975 تک اناؤنسرز کی تربیت کاکام کرتے رہے ۔
 
مصطفی ہمدانی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ [[قیام پاکستان]] کے بعد ریڈیو پر اردو میں پہلا اعلان آزادی ان کی آواز میں سنا گیا۔<ref>[http://www.dawn.com/news/727097/flashback-voices-from-the-past Flashback: Voices from the past - Newspaper - DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
اس اعلان کے الفاظ یہ تھے ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام و علیکم
14 اور 15 اگست 1947ء کی درمیانی شب، رات کے 12 بجے پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس طلوع صبح آزادی<ref name="pakistanconnections.com"/>
سطر 63:
 
==مصطفی علی ہمدانی سٹوڈیو کا اعلان اورافتتاح ==
دو اور تین اپریل 2014ء کو پی بی سی کے چیئرمین نظیر سعید اور ڈی جی ثمینہ پرویز کی زیرِ صدارت ایک کانفرنس [[ریڈیو پاکستان]] کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔جس میں دیگر اہم فیصلوں کے ساتھ سا تھ صدا کاروں کو مصطفی علی ہمدانی ایوارڈز دینے اور ایک سٹوڈیو کو مصطفی علی ہمدانی (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ ہوا ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/%D8%A8%D9%82%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/08-Apr-2014/294227 ریڈیو پاکستان کی سات سال بعد پروگرام کانفرنس<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> لہذا 13 اگست 2014 کو محترمہ ثمینہ پرویز نے مصطفی علی ہمدانی اسٹوڈیو کا افتتاح کیا۔
<ref>http://www.aalmiakhbar.com/archive/index.php?mod=article&cat=specialreport&article=46263</ref>