"احتِشاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 5:
اس طرح جب جسم کے کسی [[عُضو|عضو]] میں احتشاء (infarction) کی کیفیت پیدا ہو جائے تو وہ حصہ اپنا فعل درست انجام نہیں دے سکتا اور مختلف امراض کا باعث بنتا ہے جن میں دل کا ناکارہ ہوجانا یا [[عارضۂ قلب]] اور [[سکتہ|فالج]] جیسے امراض شامل ہیں جنکی بنیادی وجہ احتشاء ہی ہوتی ہے۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[احتشاء عضل قلب|احتشاء عضل قلب (Myocardial infarction)]] --- اسے ہی عام الفاظ میں عارضۂ قلب کہا جاتا ہے۔
* [[سکتہ|سکتہ (stroke)]] --- اسے عام الفاظ میں فالج کہا جاتا ہے۔