"یارکشائر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
برطانیہ کے دارلحکومت لندن سے دوسو میل دور شمال کی جانب [[یارکشائر]] کا علاقہ اپنے قدرتی حسن، آبشاروں، جھیلوں سرسبز پہاڑوں، جنگلات اور دریائوں کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپی جانب متوجہ کرتا ہے۔ [[یارکشائر]] [[برطانیہ]] کی سب سے بڑی کائونٹی ہے۔ جس میں پچاس لاکھ افراد رہتے ہیں یارکشائر میں [[لیڈز]]، [[شفیلڈ]]، [[یارک]] اور [[بریڈفورڈ]] کے شہر اہم مقام رکھتے ہیں۔ [[یارک]] جو کہ یارکشائر کائونٹی کا ایک شہر ہے ماضی میں رومن حکمرانوں کا دور دیکھ چکا ہے۔ جب برطانیہ پر[[رومیوں]] نے قبضہ کیا تو انہوں نے لندن کے بجائے یارک کو دارلحکومت کے لئے منتخب کیا۔ یارک کے رارلحکومت بنتے ہی قرب و جوار کے قصبوں اور شہروں نے خوب ترقی کی۔
 
[[زمرہ:نامعلوم]]
[[زمرہ:برطانیہ کی کائونٹیز]]
[[زمرہ:نامعلومیارکشائر]]
 
[[en: Yorkshire]]
[[ang:Eoferwicscīr]]
[[br:Yorkshire]]
[[ca:Yorkshire]]
[[cs:Yorkshire]]
[[cy:Swydd Efrog]]
[[da:Yorkshire]]
[[de:Yorkshire]]
[[es:Condado de Yorkshire (Reino Unido)]]
[[eu:Yorkshire konderria]]
[[fr:Yorkshire]]
[[ko:요크셔]]
[[io:Yorkshire]]
[[it:Yorkshire]]
[[he:יורקשייר]]
[[ka:იორკშირი]]
[[kw:Conteth Evrek]]
[[la:Isuria]]
[[mr:यॉर्कशायर]]
[[nl:Yorkshire]]
[[ja:ヨークシャー]]
[[no:Yorkshire]]
[[nn:Yorkshire]]
[[oc:Yorkshire]]
[[pt:Yorkshire (Inglaterra)]]
[[ro:Yorkshire]]
[[ru:Йоркшир]]
[[simple:Yorkshire]]
[[sk:Yorkshire (grófstvo)]]
[[sh:Yorkshire]]
[[fi:Yorkshire]]
[[sv:Yorkshire]]
[[th:ยอร์คเชอร์]]
[[uk:Йоркшир]]
[[vi:Yorkshire]]
[[zh:約克郡]]