"احمد دیدات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
}}
 
'''احمد دیدات''' کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات تھا۔ جو ایک مسلمان مبلغ ،مقرراور مناظر تھے۔ ان کی اکثر تقاریر [[اسلام]]، [[مسیحیت]] اور [[بائبل]] پر مرکوز تھیں۔ آپ نے [[مسیحی]]وں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کیے ہیں۔ <ref name="How it all began">[http://www.islamicvoice.com/September2005/Tribute/ Ahmed Deedat&nbsp;– How It All Began]، by Fatima Asmal, ''Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice''، ستمبر 2005</ref> ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام، محمد {{ص}} کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم ،IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے [[اسلام]] اور [[مسیحیت]] پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنے پر1986ء میں [[شاہ فیصل]] بین الاقوامی انعام دیا گیا۔ آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لیے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔ <ref name="dw">David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. ''Journal of Religion in Africa''، 33(3)۔ 2003</ref>
 
== بیرونی روابط ==