"پاکستان سنی تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{بریلوی تحریک}}
'''پاکستان سنی تحریک''' ایک [[پاکستانی]] بریلوی سیاسی و مذہبی تنظیم ہے اس کا نام ’’[[سنی تحریک]]‘‘ تھا جو [[سیاست]] میں قدم رکھنے کے بعد '''پاکستان سنی تحریک''' میں تبدیل ہو گیا۔<br />
سنی تحریک [[1990]] میں کراچی میں قائم ہوئی جس کے بانی [[محمد سلیم قادری]] تھے۔انکےتھے۔<ref>http://www.thefridaytimes.com/beta3/tft/article.php?issue=20121214&page=7</ref>انکے بعد سُنی تحریک کی باگ دوڑ سربراہِ سُنی تحریک [[محمد عباس قادری]] نے سنبھالی۔اپریل [[2006ء]] میں کراچی کے نشترپارک میں عیدمیلاد البنی کے ایک بڑے پروگرام میں سنی تحریک کے مرکزی قائدین عباس قادری، افتخاربھٹی اور اکرم قادری، دیگر اھلسنت جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ شھید ھوگئے تھے جس کے بعد [[ثروت اعجاز قادری]] نے پارٹی قیادت سنبھالی۔ <ref>http://tajziat.com/view.php?id=70</ref>
{{سنی تحریک}}
 
2,020

ترامیم