"اختر انصاری اکبر آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
اختر انصاری اکبر آبادی [[15 اگست]]، [[1920ء]] کو [[آگرہ]] (اکبر آباد)، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 584، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7497 اختر انصاری اکبر آبادی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref>۔ ان کا اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد انہوں نے پہلے [[کراچی]] اور پھر [[حیدرآباد، سندھ]] میں سکونت اخٹیار کی۔ 1956ء میں [[حیدرآباد، سندھ]] سے [[نئی قدریں (جریدہ)|نئی قدریں]] کے نام سے ادبی جریدہ جاری کیا۔ ان کے شعری مجموعوں میں '''کیف و رنگ، جام و رنگ، جام نور، دل رسوا، غم فردا، منظر جاں، لب گفتار، نالہ پابندِ نے، نئی راہ گزر، نئی رہگذر نئی کہکشاں، لسان العصر''' اور '''فردوس نغمہ''' کے نام شامل ہیں، جبکہ افسانوی مجموعوں میں '''ہوس کار''' اور '''زندگی کے رُخ'''،نثری کتب میں '''مفکر مہران، ادبی رابطے لسانی رشتے (مضامین)، ذکر ان کا باتیں ان کی (تذکرہ)، سبدِ چیں (شعرا کا تعارف و انتخاب)، نظریات (تنقید)، جمالِ آگہی (تنقید)، مضامین (تنقید)، گارشات (مضامین)''' اور '''شاہ عبد اللطیف: حیات اور شاعری''' شامل ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== تصانیف ==
سطر 90:
 
== وفات ==
اختر انصاری اکبر آبادی [[18 اگست]]، [[1985ء]] کو [[بہاولپور]]،[[پاکستان]] میں وفات پاگئے۔ وہ [[حیدرآباد، سندھ]] میں کنٹونمنٹ کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔ <ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="bio-bibliography.com"/>
 
== حوالہ جات ==