"یاسر عرفات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 31:
}}<small>پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کے لیے دیکھیے [[یاسر عرفات (کرکٹر)]]</small>
[[ملف:Yasser-arafat-1999.jpg|framepx|thumb|left|یاسر عرفات]]
'''یاسر عرفات''' ([[24 اگست]]، [[1929ء]] تا [[11 نومبر]]، [[2004ء]]) فلسطینی حریت پسند گروپ پی ایل او کے سربراہ اور فلسطینی صدر تھے۔ یاسر عرفات کے مطابق وہ [[بیت المقدس|یروشلم]] میں پیدا ہوئے لیکن کچھ اطلاعات کے مطابق وہ مصر کے شہر قاہرہ میں پیدا ہوئے۔ یاسر عرفات کے تمام بہن بھائی بھی قاہرہ میں رہے اور وہیں وفات پائی۔ یاسر عرفات نےقاہرہنے قاہرہ یونیورسٹی سے انجنئیرنگ کی تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے اپنی جدوجہد کا آغاز 1956ء میں فتح تحریک شروع کر کےکیا۔کے کیا۔ جس کے بعد انہوں نے 1966ء پی ایل او کی باگ دوڑ سنبھالی۔ یاسر عرفات نے اپنی جوانی فلسطین کی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے گزاری۔
 
== شادی ==
سطر 39:
== جدوجہد ==
 
عرفات نے 1974ء میں [[اقوام متحدہ]] کی جنرل اسمبلی میں چھاپہ مار کی وردی پہنے تاریخی خطاب کیا۔ انہوں نے ساری زندگی خطرات سے کھیلتے ہوئے گزاری اور جب 1982ء میں [[اسرائیل]] نے [[بیروت]] پر حملہ کیا تو اس وقت وہ بیروت میں موجود تھے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیروت میں روس کے سفارت خانے میں گھس کر جان بچائی۔ یاسر عرفات نے اپنی جدوجہد کے دوران [[کویت]]، [[تونس|تیونس]] ، [[لبنان]] کے علاوہ کئی ملکوں میں قیام کیا۔ یاسر عرفات پر کئی قاتلانہ حملے ہوئے ۔ہوئے۔ اسرائیل نے [[تونس|تیونس]] میں پی ایل او کے ہیڈکواٹرز پر حملہ کیا ۔کیا۔ لیکن یاسر عرفات اس حملے میں محفوظ رہے ۔ [[اردن]] کی حکومت نے 1986ء میں عمان (اردن) میں ان کے دفاتر کو بند کر دیا۔ 1988ء میں امریکہامریکا نے فلسطینی رہنما کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے سے روکنے کے لیے ان کو [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کا ویزہ دینے سے انکار کر دیا بعد میں انہوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔
 
== اعزازات ==
 
یاسر عرفات نے 1988ء میں امریکی یہودیوں کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں [[اسرائیل]] کے وجود کو ماننے کا اعلان کیا۔ نوے کی دہائی میں یاسر عرفات کو امن کے کئی انعامات سے نوازا گیا۔انہیںگیا۔ انہیں اسرائیلی وزیر اعظم [[رابن]] اور وزیر خارجہ [[شمعون پیرز]] کے ساتھ مشترکہ نوبل کا امن انعام دیا گیا۔ [[جنوبی افریقا]] کے رہنما [[نیلسن منڈیلا]] نے بھی فلسطینی رہنما کو کیپ ہوپ انعام سے نوازا۔
 
چالیس سال سے زیادہ جلا وطنی کے بعد 1994ء میں وہ واپس [[فلسطین]] گئے۔ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ ایک امن سمجھوتہ کیاجس کے تحت فلسطین نیشنل اتھارٹی قائم ہوئی۔ بعد میں یاسر عرفات نے دو سال رملہ میں محصور کی زندگی گزاری لیکن باوجود اسرائیلی حملوں کے اسے چھوڑنے پر کبھی تیار نہ ہوئے۔
سطر 49:
== وفات ==
 
پیرس کے ایک ہسپتال میں انتقال ہوا۔بعضہوا۔ بعض لوگوں کے مطابق زہر دیا گیا اور ہسپتال نے رپورٹ بھی ان کے خاندان کو نہیں دی۔ غزہ میں اپنے کمپاونڈ کے قریب دفن ہوئے۔ جنازہ مصر میں پڑھایا گیا جس میں دنیا کے بہت سے سربراہان مملکت نے شرکت کی۔
 
== مزید دیکھیے ==