"نکاح مسیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 3:
مثلاً عورت کے [[نان و نفقہ]] کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ۔ عام رواج میں اس میں وقت مقرر نہیں ہوتا مگر زیادہ تر یہ قلیل مدت کے بعد ختم ہو جاتا ہے اس لحاظ سے یہ [[نکاح متعہ]] سے صرف شباہت رکھتا ہے مگر یہ نکاح متعہ نہیں ہے۔ کیونکہ اس نکاح کا مقصد دائمی شادی نہیں ہوتی اور مرد و عورت اکثر ساتھ بھی نہیں رہتے اور اپنی جنسی ضروریات کو بوقت ضرورت حلال طریقہ سے پورا کرتے ہیں لیکن مدت متعین نہیں کی جاتی اور اس کا خاتمہ طلاق پر ہوتا ہے۔
جامعہ بنوریہ کراچی کے ایک فتویٰ کے مطابق یہ ناجائز و حرام ہے۔<ref>فتویٰ</ref>
<ref>[http://www.jamiabinoria.net/efatawa/2011-1/9881.html Dar-Ul-Ifta | Jamia Binoria<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==