"ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
اوپر بیان کردہ تعریف [[حیات|جانداروں]] اور بطور خاص [[انسان]] کے لیے ہے۔ مگر چونکہ ادراک کا عمل قدرتی بھی ہو سکتا ہے اور [[مصنوعی ذہانت|اصطناعی]] بھی ، [[شعور]]ی بھی ہو سکتا ہے اور [[لاشعور]]ی بھی، لہذا سائنس کی دیگر شاخوں (مثلا [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] وغیرہ) میں ادراک کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ادراک دراصل [[معلومات]] کی ایک ایسی [[عملیت]] ([[عملکاری|processing]]) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان معلومات کو وصول کرنے، انکا تجزیہ کرنے اور انکو سمجھنے کے عمل کا طریقۂ کار [[انسان]] جیسا یا یوں کہـ لیں کہ انسانی [[دماغ]] جیسا ہو۔
==مزید دیکھیئےدیکھیے ==
{|
|-