"اربعین (صنف کتاب حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] میں '''اربعین''' سے مراد [[حدیث]] کی وہ کتاب ہے جس میں ایک یا ایک سے زائد عنوانات پر چالیس [[حدیث|احادیث]] جمع کی گئی ہوں۔
اسے ہمارے ہاں چہل حدیث بھی کہتے ہیں۔ زمَنْ حَفِظَ عَلَى أُمَّتِي أَرْبَعِينَ حَدِيثًا مِنْ أَمْرِ دِينِهَا يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقِيهًا عَالِمًا<ref>المجالسۃ وجواهر العلم مؤلف : ابو بكر احمد بن مروان الدينوری المالكی۔ناشردارالمالكی۔ ناشردار ابن حزم بيروت - لبنان</ref>
جو شخص میری امت کے لیے چالیس حدیثیں یاد کریگا وہ قیامت کے دن علما کے زمرہ میں ہوگا۔
اس قسم کی کتب ذیل میں دی جا رہی ہیں :